ابنا: ايران کے صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں نشر ہوا ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحيم
محترم جناب انريکه پنيا نيٹو
ميکسيکو کے صدرِ مملکت
ميکسيکو کے حاليہ صدارتي انتخابات ميں کاميابي پر آپکو دل کي گہرائيوں سے مبارکباد پيش کرتا ہوں-
دونوں ملکوں کے درميان سابقہ قريبي تعلقات کو مدِنظر رکھتے ہوئے اميد کي جاتي ہے کہ آپکے دورِ اقتدار ميں مختلف شعبوں ميں دوطرفہ کو مزيد فروغ ملے گا، اور عالمي سطح پر امن و امان کي صورتحال بہتر ہو جائے گي۔
اللہ تعاليٰ سے آپکي سلامتي و کاميابي اور ميکسيکو کي تعمير و ترقي کيلئے دعا کرتا ہوں۔
محمود احمدي نژاد
صدرِ مملکت اسلامي جمہوريہ ايران.......
/169